Friday, December 16, 2011

Media-Tribe> اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان کی بارے میں چند حقائق‎


 

 

اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان کی بارے میں چند حقائق

 

اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان ایک مکمل سرکاری ادارہ ہے - جس کی پولسیز کی گارنٹی حکومت  پاکستان اپنے قواعد و ضوابط کے  مطابق دیتی ہے 

اس وجہ سے اس میں کی گئی سرمایا کا ری ہر طرح سے محفوظ ہے -

 

 

ںصب العین

 

اسکا بنیادی ںصب العین عام لوگوں تک بیمہ کاری  کی سہولت پہنچانا ہے تاکہ وہ کم سے کم  رقم خرچ  کر کے بہترین مالی تحفظ اور سرمایا کاری کے فوائد حاصل کر سکیں 

اور اپنی انفرادی حیثیت میں ذاتی ضروریات اور خاندان کے سربراہ کی حیثیت سے اپنی خاندانی اکائی میں اہم مالی  ضروریات کی تکمیل کو بروقت ممکن بنا سکیں 

اور غیر ضروری مالی دباؤ سے بچ سکیں.

 

 

یہ ادارہ کن ضرورتوں کی تکمیل میں مدد فراہم کرتا ہے

 

زندگی کے اہم معا ملات جہاں بڑی رقوم کی ضرورت ہو جیسے

 

ریٹائرمنٹ پر بڑی رقم کا حصول

بچوں کی تعلیم اور انکی شادی کے اخراجات

مکان کی خریداری

وغیرہ وغیرہ

 

 

آپکو اسکے لیے کیا کرنا ہوگا


  چونکہ  ان  معاملات میں  رازداری اور تجربہ کار مشاورت درکار ہوتی ہے اس لیے آپکو ہمارے نمایندے کی ضرورت ہوگی

جو آپ سے ملاقات کرکے ذاتی توجہ  اور اپنی مہارت کی بنیاد پر پالیسی پلان کر سکے - اسکے لیے درج زیل تصویر یا ویب سائٹ ایڈریس  پر کلک کریں

اس طرح ہماری ویب سائٹ  کھل جائے گی- وہاں پر درج فارم میں اپنے مندرجات لکھیں - ہمارا نمایندہ آپ سے رابطہ کر لے گا

 

نوٹ

ماہ دسمبر میں پالیسی کرانے والے خواتین و حضرات کو پورے سال 2011 کا بونس ادا کیا جائے گا

State Life Insurance Corp.
Karachi
 
021-99217077 begin_of_the_skype_highlighting            021-99217077      end_of_the_skype_highlighting
021-32426064 begin_of_the_skype_highlighting            021-32426064      end_of_the_skype_highlighting

 

www.statelifeareaoffice.com

 

For Advertisements contact now – 0322-3808622 or email.broadcasters@gmail.com
This email is Broadcasted by an email marketing company 'Broadcasters'. If you no longer wish to receive
promotion emails, please click here to
unsubscribe. For customer service and all other inquiries please email us.
For any claims please write to Broadcasters, we will be fully responsible for this activity other than our clients.
© 2009 Broadcasters - All rights reserved. Terms and Prices are subject to change

 

 

0 comments:

Post a Comment

Followers

Archive

 

Media-Tribe. Copyright 2008 All Rights Reserved Revolution Two Church theme by Brian Gardner Converted into Blogger Template by Bloganol dot com